براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
1300 سی سی سے زائد ایشیا میں تیارگاڑیوں پر ڈیوٹی کی حد ختم
ایشیا میں تیار پرانی 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز محدود
حکومت نے بجٹ میں نان فائلرزکے گرد گھیرا تنگ کردیا
بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس عائد کردیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی
فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 194616 روپے ہوگئی
انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی
انٹر بینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ڈالر کی ادائیگی پر ٹیکس میں اضافہ متوقع
ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور
ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر جرمانہ لگانے کی سفارش
ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز
اوگرا نےملک میں ایل این جی سستی کر دی
نئی قیمت جاری،جون کے لیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک ہو گئی
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 124 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 18 پر آ گیا
وفاقی بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ متوقع
ریٹائرڈ ملازمین کے میڈیکل میں 100 فیصد ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے پر غور
بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویززیر غور
نان فائلرز پر بینک سے کیش نکلوانے پر ٹیکس دوبارہ لگا یا جائے گا