براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان ، سیلاب کے اثرات اور پالیسی نے پیداوار متاثر کی،عالمی بینک
روپے کی قدر سال کے آغاز سے 20 فیصد کم ہوئی ،مہنگائی کی شرح مئی میں 38 فیصد رہی
ایشیائی ترقیاتی بینک کاایشیا اور بحرالکاہل کیلئے 5 ارب ڈالر کا منصوبہ
منصوبےکے تحت کوسٹل اور میرین ایکو سسٹم کے تحفظ کیلئے اقدامات ہوں گے
وفاق کا نیٹو سامان کی ترسیل کی مانیٹرنگ فیصلہ
ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ کارگو رُولز جلدمتعارف کروائے جائیں گے
انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا
وفاقی بجٹ، پرائز بانڈز پر 5فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز
ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے
معاشی شرح نمو ہدف 5.01 فیصدکے مقابلے میں 0.29 فیصد ریکارڈ
صنعتی شعبے کی شرح نمو منفی 2.94 فیصد،بجلی گیس،پانی فراہمی کی6.03 فیصد رہی
سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 1964 ڈالر ہو گئی
چین پاکستان سے مزید مصنوعات درآمد کر ے گا
پاکستان سے کولڈ چین کنٹینرز لے کر ایک ٹرک چینی شہر کاشغر پہنچا یا جا چکا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
100 انڈیکس 175 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 843 پر آ گیا
بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز، فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
امپورٹڈ میک اپ کےسامان پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھا جائے گا