براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 26 افرادکی ہلاکت، 12 ملزمان ضمانت خارج ہونے پرگرفتار
ملتان میں جنوری میں ہونے والے ایل پی جی باؤزر دھماکے کے 12 ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے خارج ہونے پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے 12 ملزمان کی درخواست خارج…
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپی ٹی آئی کی قیادت علیمہ خان کو حراست میں لیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچی تھی جہاں بیرسٹر…
کراچی: ایک اور حادثہ، 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افرادکی تعداد 78 ہوگئی
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ کورنگی میں ویٹا چورنگی پر پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش جناح…
سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن کی اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کیلئےدائر درخواستیں خارج کرنےکی استدعا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے دائر درخواستیں خارج کرنےکی استدعا کر دی۔
الیکشن کمیشن نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ درخواستوں میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم چیلنج کی گئی ہے، الیکشن کمیشن آئی ووٹنگ کا…
عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، نواز شریف کی بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔
لاہور میں ہونے والی ملاقات میں دونوں قائدین نے مجموعی ملکی صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے تبادلہ…
ٹیرف کی جنگ: چین نے امریکا کی مزید18 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ٹیرف معاملے پر امریکا اور چین میں ٹھن گئی جس کے پیش نظر چین نے امریکا کی مزید 18 کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بھی بوچھاڑکردی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر…
ہیوسٹن: امریکی حکام کا منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک پر چھاپہ، ڈیڑھ کروڑ سے زائد ڈالرز برآمد
امریکی حکام نے ہیوسٹن میں غیرقانونی جوئے اور منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک پر چھاپہ مار کر کروڑوں ڈالرز ، بینک اکاؤنٹس ،گاڑیاں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کی جانب سے امریکی شہر ہیوسٹن میں چھاپہ…
اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ
اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے بدھ کو اعلان کیا گیا کہ ان کا ایک طیارہ لبنان کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔
آئی ڈی ایف کے مطابق…
امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جن اداروں اور شخص پر پابندی لگائی گئی ان کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے…
امریکی نائب صدر نے چینی شہریوں کو ‘گنوار’ کہہ دیا، چین کا سخت ردعمل
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو "گنوار" کہہ دیا۔
نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ عالمی معیشت نے امریکا کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ امریکا بہت زیادہ قرض لے کر وہ چیزیں خریدے جو دوسرے ممالک ہمارے لیے بناتے…