براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کر دی
بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شرح میں کمی ایسے وقت میں آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات (ٹیرف) نافذ العمل ہو چکے ہیں۔
ریزرو بینک آف انڈیا…
اگلے برس پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، معیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں جبکہ…
چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی
چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔
چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…
غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت
صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔
غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا نیا سلسلہ گذشتہ تیئس دنوں سے جاری ہے ۔ صیہونی حکومت کے نئے حملوں میں غزہ کے مختلف…
پاکستان کا نئے ٹیرف پر مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان نے تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکا کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف سے…
کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل
کوئٹہ میں چند دن قبل بند کی جانے والی گرین بس سروس تاحال معطل ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس بدستور معطل ہے بس سروس کی بحالی سے متعلق فیصلے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق شہر میں گرین بس سروس…
وکلا سیاست کر لیں یا وکلالت: جسٹس مندوخیل وکیل حامد خان کی عدم حاضری پر برہم
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کے کیس میں ایڈووکیٹ حامد خان کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
جسٹس محمد علی مظہر نے…
ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں روشنی ہو جائے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں روشنی ہو جائے۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا…
فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا۔
بنچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد…
شدید گرمی: سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات جلدی کرنے کی تجویز
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے تجویز دی ہے۔
ترجمان کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے (پنجاب) نے محکمہ سکول…