براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: سندھ ہائیکورٹ کے جج نے سماعت سے معذرت کرلی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔
جسٹس ظفر راجپوت کا کہنا ہےکہ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا رکن ہوں،کیس نہیں سن سکتا۔کل بھی…
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ…
بولان؛ ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کا جوان شہید
لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ڈاکووٴں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری
بولان تحصیل بھاگ کے علاقے گوٹھ دشتی میں ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کا جوان شہید ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیویز…
بی این پی مینگل کے دو سابق ایم پی ایز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پراسیکیوٹر راجہ نوید کی جانب سے 20 روز جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گرفتار دو سابق ایم پی ایز کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
کیس کی سماعت جج…
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونیکا امکان
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد…
معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ
عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور ہوگی،سپریم کورٹ کے پاس تلوار یا خزانہ نہیں اسکی قوت صرف عوام کا اعتماد ہے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے…
کے پی میں بدامنی کی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان
جب تک وفاق اپنا کردار ادا نہیں کرے گا تب تک سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، جسٹس ارشد علی
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ہائیکورٹ میں خیبر…
پبی میں گاڑی پر فائرنگ، سابق ناظم وزیر گڑھی کے 2بیٹوں سمیت 3افراد قتل
ملک جمال شاہ اور گل حاجی کے درمیان دشمنی چلی آرہی ہے، پولیس
پبی میں ڈاگ بہسود روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے سابق ناظم وزیر گڑھی ملک جمال شاہ کے دو بیٹوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق…
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا حکم
ملزمان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرائیں گے، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک کرکے پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے
وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے،…
ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں لیکن 26 ویں ترمیم کو چیلنج کرینگے،سلمان اکرم
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہےکہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔
ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کیا اور کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم اور آئینی…