براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سپریم کورٹ میں درج اور نمٹائے گئے مقدمات کیتفصیلات جاری

سپریم کورٹ میں نمٹائے گئے اور زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق 29 اکتوبر کو سپریم…

بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع

بجلی کی قیمتوں میں کمی اور دستیابی کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس نے پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہےکہ ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کے منصوبے پر بھی کام…

اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ انسانی ہے اور اسموگ کے معاملے پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی…

مولانا نے 26 ویں ترمیم کا جنازہ نکالا، 27 ویں ہوئی تو مولانا کال دینگے،شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں ترمیم کا جنازہ نکال دیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے باہر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں،27 ویں ترمیم کے خلاف…

پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ سے مستعفی ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا…

عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ میرے وارنٹ…

گیس پائپ لائن، پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا

ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین قانونی فرمز اور آسٹریلیا میں مقیم…

جی ایچ کیو حملہ کیس،شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، عمر ایوب خان، زرتاج گل اور دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہو گئی۔ 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

سرکاری ملازمین کیلئے رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار

وفاقی ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار کرلیا۔ وزارت ہا ؤسنگ نے رینٹل سیلنگ میں اضافے کا فار مولا منظوری کے لیے فنانس ڈویژن کو بھیج دیا اور فنا نس ڈویژن…

پاکستان سے ملکر دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں،چینی سفیر

عوامی سطح پر سیکورٹی خدشات بڑھنے کے درمیان چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کی بہتر حفاظت اور سلامتی کی فراہمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر ان دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں۔…