براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بلوچستان، اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار گیا
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔
کلرک تو گرفتار ہوگیا مگرطلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا ؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور دسویں جماعت…
روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
روسی فیڈریشن کے نائب وزیردفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کرکے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دوطرفہ دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر بھی گفتگو کی…
عمران خان بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰ
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان بھی جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔
علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کی رہائی میں اپنے کردار کی تصدیق کی نہ تردید، جب ان سے ان کے…
حکومت نے ووٹ خرید لیے تھے، ترمیم کیلئے سپورٹ نہ کرتے تو بہت گندا مسودہ آتا، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے 8 ووٹ تھے لیکن آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر ہم ووٹ…
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت خصوصی عدالت (اوورسیز پاکستانی پراپرٹی) اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔
نئے قانون کے تحت وفاقی حکومت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کے…
مجھے 3 لاکھ لوگ دے دیں، پھر ہم نہیں اسٹیبلشمنٹ ہم سے بات کرے گی، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے صرف 3 لاکھ بندے دے دیں تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ڈی چوک پر دھرنا دوں گا۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی…
چیف جسٹس سمیت ٹاپ 3 ججز میں سے آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے، کامران مرتضیٰ
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت ٹاپ 3 ججز میں سے کسی ایک کو آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اگر یہ نہیں چاہتی تو اپنے ایم این ایز یا سینیٹرز میں سے کسی ایک…
پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دی کہ اسموگ کی صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تمام ارکان…
بلوچستان،سبی کے قریب مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 مسافر جاں بحق، 13 زخمی
بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے مٹھڑی کے مقام پر…
پاکستان کو سکیورٹی ایشوزپر شکایات ہیں، ہم غیر ریاستی عناصرکی حمایت نہیں کرتے،افغان ناظم الامور
پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار شکیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے سکیورٹی ایشوزپر شکایات ہیں، ہماری پالیسی انتہائی واضح ہے ہم غیرریاستی عناصرکی حمایت نہیں کرتے۔
میڈیا سے گفتگو میں مولوی سردار احمد شکیب کا کہنا…