براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی، غیرملکیوں سے لوٹ مار کی خبر پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
کراچی میں غیر ملکیوں سے مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی واردات سے متعلق جیو نیوز پر چلنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
ڈی ایچ اے حکام کے مطابق پولینڈ سے پاکستان آنے والے…
سپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیاب
سپریم کورٹ بار کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج مطابق کے سالانہ انتخابات میں لاہور سے عاصمہ جہانگیر کے انڈیپنڈنٹ گروپ کے میاں رؤف عطا 1270 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے ان کے مد مقابل حامد خان گروپ کے امیدوار منیر کاکڑ 1155 ووٹ حاصل کر پائے۔
بار…
پاکستان میں اساتذہ کی تربیت کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی اور ملالہ فنڈ میں معاہدہ
پاکستان میں اساتذہ کو تعلیم دینے والے استادوں کو اعلیٰ تربیت دینے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی اور ملالہ فنڈ میں معاہدہ ہوگیا۔
معاہدے کے تحت غیر سرکاری تنظیم دوربین اساتذہ کو تربیت فراہم کرےگی۔
سی ای او دوربین شہزاد رائے نے جیو نیوز سے…
پاکستان کا صنعتی بجلی کا ٹیرف جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ
پاکستان کا گھریلو بجلی کا ٹیرف خطے کے پڑوسی ممالک کے قریب یا ان سے قدرے زیادہ ہے، تاہم پاکستان کی صنعتوں اور کاروباروں کو جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ بجلی کی قیمتوں کا سامنا ہے۔
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کے صنعتی اور…
چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر
پاکستان کو ان لوگوں کو سخت سزا دینی چاہیے جو چینی شہریوں پرہونے والے مہلک حملوں میں ملوث ہیں
پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل…
کے پی حکومت کا ہر حلقے کی 15 مساجد اور 10 مدارس کو سولرائز کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ کے پی کی زیر صدارت متحدہ علما بورڈ کو اجلاس، سرکاری اماموں و خطیبوں کو ایک گریڈ ترقی دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں ابتدائی طور پر 15 مساجد اور 10 مدارس اور کو سولر آئز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کرمستحکم معیشت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کرمستحکم معیشت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آٹھویں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کاکہنا تھاکہ یہ کانفرنس خادم…
پوری دنیا میں سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا،ڈاکٹر ذاکر نائیک
ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہےکہ پوری دنیا میں سے سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا، پاکستان کا دورہ بہت اچھا رہا۔
راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، سندھ…
26 ویں آئینی ترمیم، سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد اہم اقدام کرتے ہوئے متوقع آئینی بینچ اور ریگولر بینچز کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع کردیا۔
ہائیکورٹ نے رٹ برانچ کو فائلوں کی کلاسیفکیشن کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے…
سندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکم
سندھ ہائی کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایک ماہ میں دوبارہ امتحان…