براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، وزیر اعظم شہباز شریف نے مالیاتی معاملات میں سعودیہ کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8 ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ ایم ڈی کیٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے سائبرکرائم کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف…

بشریٰ بی بی کی رہائی، گنڈاپور کا دھمکیاں دیکرچھپنا معمولی نہیں، یہ معافی کی خبر دیتے ہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی  رہائی اور پشاور روانگی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی رہائی اور پشاور روانگی معمول کی کارروائی نہیں ہے، گنڈاپور کا پہلے دھمکیاں…

اسموگ پر قابو پانے کے اقدامات، پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی اور ماسک پہننا لازمی قرار دے دیاگیا۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ شہری…

رحیم یار خان؛ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پرمنی پولیس لائن بنائی جائیگی

کچے میں بڑے آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جوکسی بھی وقت ہو سکتا ہے، ڈی پی او ڈسٹرکٹ پولیس افسر( ڈی پی او) رحیم یار خان نے کہا کہ کچے کے علاقے میں 2 ایکڑ پر منی پولیس لائن قائم کی جائے گی۔ ڈی پی او رحیم یار خان رضوان عمر گوندل نے بیان…

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی جب کہ ججز کی…

کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

جاں بحق ہونے والے 6 شہریوں کے لواحقین کو 40، 40 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔…

گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان

سوئی ناردرن کو رواں مالی سال کی ضروریات میں 20ارب 58کروڑ 20لاکھ روپے کی کمی کا سامنا ہے سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست اوگرا میں جمع کروا دی ہے۔ درخواست کے متن کے مطابق سوئی…

توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کی آخری مہلت

عدالت نے عمران خان کو وکلا سے مشاورت کے لیے 31 اکتوبر کا وقت دے دیا ورنہ سرکاری وکیل مقرر کردیا جائے گا توشہ خانہ ٹو کیس میں پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کے لیے آخری مہلت دے…

جیسے نوازشریف، آصف زرداری واپس آئے عمران خان بھی آسکتے ہیں، شبلی فراز

عوام کو نظر آرہا ہے کہ ترمیم پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے کی گئی، شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح نوازشریف اور آصف زرداری واپس آئے ہیں بانی پی ٹی آئی بھی آ سکتے ہیں۔ رہنما…