براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے، یورپی کمیشن
یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔
یورپی کونسل کے ترجمان پیٹراستانو نے بریسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب
ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکزی حکومت کو جواب جمع…
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا
وکرین کا تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ روس سے مخلصانہ بات چیت کیے بغیر کبھی حل نہیں ہوگا۔
صدر پیوٹن نے کہا کہ روس تاریخ کا سانحے سے بھرا صفحہ پلٹ کر یوکرین اور…
سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا
سعودی عرب نے خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود نہ رکھنے کے لیے امریکا سے 80 سالہ معاہدہ ختم کردیا۔ اس معاہدے پر 8 جون 1974 کو دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔
اب سعودی حکومت چینی…
غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے
غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔
فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔
دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا…
جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق
جی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ روس کے…
کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گا
کویت سٹی: کویت نے دو روز قبل آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ فہد نے اعلان کیا کہ منگاف اپارٹمنٹ کی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے 49 افراد میں…
’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول ایک بار پھر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر’
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سابق ’را‘ چیف اجیت دوول کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی تیسری مدت میں اجیت دوول بطور مشیر قومی سلامتی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے جس کا…
سعودی ولی عہد کی حج کی وجہ سے جی 7 سمٹ میں شرکت سے معذرت
ریاض،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کی وجہ سے اٹلی میں ہونے والی جی 7 سمٹ میں جانے سے معذرت کرلی۔
جی 7 گروپ اقتصادی فورم ہے جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں، گروپ کا اجلاس اٹلی میں کل سے…
اوپیندرا دویدی بھارت کے نئےآرمی چیف نامزد
نئی دہلی، بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے، جنرل دویدی نے سال 1984 میں بھارتی فوج میں کمیشن…