براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا نے روس میں آئی ٹی سروسز پر پابندی عائد کردی
میڈیا رپورٹس کے مطابق، امریکا نے روس میں کسی بھی شخص کو سوفٹ وئیر اور آئی ٹی سروسز دینے پر پابندی لگا دی، امریکی پابندیوں کے نتیجے میں یوکرین جنگ میں شریک روسی فوج سے جڑے غیرملکی مالیاتی ادارے بھی زد میں آئیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے…
جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیاں، حماس نے امریکا کا دعویٰ مسترد کردیا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس نے مجوزہ جنگ بندی منصوبے میں کئی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے جبکہ حماس نے تبدیلیوں کی تجویز سے متعلق امریکی دعویٰ کی تردید کردی۔
دوحا میں مصری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کے ساتھ پریس…
سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مسائل حل کرنے کے لیے مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ کردیا۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون تنظیم سارک بھی بحال کرنے پر…
بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف
بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 اراکین کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک غیر سرکای ادارے ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت کی 71 رکنی کابینہ کے 28 اراکین پر فوجداری…
غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں
یونیسیف نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں…
اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا
صیہونی میڈیا کے مطابق ہماری فوج حزب اللہ کے ہاتھ کا کھلونا بن چکی ہے، مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ پر غاصب فوج کی مسلسل ناکامیوں کے بعد اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیلی فوج کو کسی بھی مسئلے میں کھینچ کر لے آرہی ہے۔…
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ،حکام کے مطابق پیچ ٹری سینٹر میں کئی آفیسر اور ایک شاپنگ مال ہے جس میں کئی ہوٹلز ہیں۔
امریکی میڈيا کے مطابق اٹلانٹا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک…
جنوبی کویت کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک
مشرقی وسطیٰ کے ملک کویت میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے، جنوبی کویت کے شہر المنقف میں 12 جون کی صبح رہائشی عمارت میں آگ لگی۔
پولیس حکام کے مطابق صبح 6 بجے حکام کو آتشزدگی کے بارے میں بتایا گیا تھا، متاثرہ عمارت…
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ نہیں روکیں گے ، جنگ بندی تجاویز اسرائیل کو مقاصد کے حصول کی اجازت دیں گی۔
اقوام…
دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، بھارت
بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ برسوں پرانے دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے، سبرامنیم جے شنکر مسلسل دوسری بار وزیر خارجہ بن گئے۔
نومنتخب وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم مودی کی ہدایت پر…