براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیں
حماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے قطرکے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات میں امریکی روڈ میپ کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی شرائط تحریری طور پر پیش کردیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نےغزہ میں مستقل جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کے…
امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار
ولمنگٹن کی عدالت نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف 2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کرنے کے تینوں الزامات درست قرار دیے،تاہم عدالت نے ہنٹر بائیڈن کو سزا سنانے کے لیے ابھی کسی تاریخ کا اعلان…
بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے کہ یمنی صوبے شبوا کے ساحل کے قریب الٹنے سے حادثہ پیش آ گیا۔
تارکین وطن کی…
غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ تنازع…
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاری
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے لاپتا طیارے کی تلاش جاری ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائب صدر کو ساؤلوس کلاؤس کو دارالحکومت لیلونگوے سے لے جانے والا طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ طیارے میں نائب صدر سمیت 10 افراد…
ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال ، کینیڈا میں ہزاروں افراد کا بھارت مخالف مظاہرہ
وینکوور: ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ہزاروں افراد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
سکھ ریاست خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر کینیڈین دارالحکومت وینکور…
8 ماہ میں پہلی بار غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا اور فلسطینیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
تاہم نئی قرارداد کو حماس نے…
سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ قرارداد پر ووٹنگ کب ہوگی۔…
مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 33 زخمی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے سبب بس کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں اور لوگ زخمی…
یورپی الیکشنز میں شکست، فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا
یورپی الیکشنز میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔
یورپی الیکشنز میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی پارٹی کو بڑی کامیابی ملی ہے، فرانس…