براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یورپی پارلیمنٹ کےانتخابات، انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے میدان مار لیا
یورپ کی سیاست نئی اور خطرناک سمت اختیار کرگئی، یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے بائیں بازو کو اُڑا کر رکھ دیا جبکہ سینٹر رائٹ جماعتوں کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
720 رکنی یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے…
جنوبی کوریا کا شمالی کورین غباروں کا جواب لاؤڈ اسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول اور سرحدی علاقوں میں پہلے دن اورپھر رات بھر کچرے سے بھرے غبارے دیکھے گئے،ان غباروں سے تنگ آکر جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے جوابی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی سلامتی کونسل کا…
مودی نے تیسری مرتبہ بھارت کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
حلف برداری تقریب میں بنگلا دیش، سری لنکا اور مالدیپ سمیت سات علاقائی ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔
اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے بھی تقریب میں شریک ہوئے، تقریب میں بالی ووڈ کے ستارے اور معروف صنعت کار مکیش امبانی بھی شریک…
عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکے لیے 1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔
پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے جبکہ دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایاگیا ہے، تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم ہے۔…
فلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
صدر محمود عباس نے ہفتے کے روز نصیرات کیمپ پر ہونے والی وحشیانہ بمباری کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا،ایران نے بھی اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کےخوفناک جرائم عالمی برادری کی…
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
اتوار کی صبح ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے تل ابیب میں وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر حملہ کرنے کے بعد 33 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی استقامت کے ساتھ قیدیوں کے…
حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد واپس
وزارت داخلہ کے مرکزی دفتر میںمکہ میں حج سکیورٹی فورسز کےکمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ میں کہا کہ ہمارا اولین مقصد حاجیوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانا، حج پرمٹ کے بغیر افراد کو مقدس مقامات میں داخل…
صیہونی فوج کا 8 ماہ بعد غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعویٰ
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ نصیرات کیمپ میں آپریشن کرکے وہاں موجود 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا،چاروں بازیاب اسرائیلی شہریوں کی صحت اچھی ہے اور انہیں مزید طبی معائنےکے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔…
بھارتی آبادی کے 14فیصد مسلمانوں کی لوک سبھا میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم
بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ان میں سے 14 ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلم کمیونٹی اکثریت میں ہے۔
کامیاب ہونےوالے تمام مسلمان…
کانگریس نے راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے قرارداد منظور کرلی
بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پارٹی رہنما راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے قرارداد منظور کی ہے،حال ہی میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں راہول گاندھی نے رائے بریلی اور کیریلا کے علاقے ویاناد سے…