براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری اتوار کو ہو گی، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور باضابطہ طور پر بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مودی کو وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی دعوت دے دی گئی ہے۔
نریندر مودی اتوار کی شام مسلسل…
غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں،اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل…
عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی جائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مندوب نے اس فیصلے کو…
جوزف بورل کا غزہ میں آنروا کےاسکول پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
رپورٹ کےمطابق جوزف بورل نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر ایک…
غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم،کوئی پرسان حال نہیں، یونیسف
اقوام متحدہ نے غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ہر دس بچوں میں سے نو…
امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا
امریکی پولیس نے سمر سیمسٹر کے آخری روز یونیورسٹی کے احاطے میں داخل ہو کر جہاں تقریبا پچاس طلبا ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر یہ نعرے لگا رہے تھے کہ فلسطین آزاد ہو گا، دس طلبا کو حراست میں لے لیا۔
اسٹینفرڈ یونیورسٹی نے ایک بیان میں اعلان کیا…
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول…
بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر قیادت سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی…
غزہ،پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف
نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی بھارت ہے جو کہ مودی کی مسلمان دشمنی کا ثبوت ہے۔
فلسطین میں قائم اقوام…
وسطی سوڈان میں نیم فوجی دستوں کا حملہ، درجنوں بچوں سمیت 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
سوڈانی آرمی نے کہا ہے کہ نیم فوجی ریپڈ ریسپانس فورس نے وسطی سوڈان کے گاؤں میں حملہ کیا جس میں 35 بچوں سمیت 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں سمیت 150 افراد کے قتل عام کا الزام نیم فوجی گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز پر…
فلسطین کیلئے آواز بلند کرنیوالے لیبر پارٹی کے سابق رہنما جیریمی کوربن آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں…
برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت…