براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چیک ری پبلک میں مسافر اور کیمیکل سے بھری مال بردار ٹرین میں تصادم، 4 افراد ہلاک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ری پبلک کے شہر پرڈوبیس میں مسافر ٹرین اور مال بردار ریل گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین میں 300 کے قریب مسافر سوار تھے جنہیں لیے مسافر ٹرین پراگ سے مشرقی یوکرین کے علاقے چوپ کی جانب گامزن…
بھارت،لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے
بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کی شام چیف الیکشن کمشنر اپنے دو ای کمشنرز کے ساتھ مل کر ایوارن صدر راشٹریہ پتی بھون گئے اور وہاں انہوں نے صدر مملکت دروپدی مرمو سے ملاقات کی جس کے دوران حالیہ لوک سبھا انتخابات میں منتخب ہونے والے اراکین کی…
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ میں تاخیر
بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ تیسرے مدت کے لیے 8 جون کو دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔…
صیہونی حکومت نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا
صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنانا شروع کردیا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کے خلاف یہ آپریشن صیہونی وزارت برائے ڈائسپورا افئیرز کے احکامات پر کیا گیا ہے۔…
لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ، مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار
لبنان میں امریکی سفارت خانے پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی، بعد ازاں فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے پر حملہ آور نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور…
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی
شمالی صیہونی حکومت پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے صیہونی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔…
جاپان کا ایٹمی حملے کی یاد میں ہونیوالی تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ
جاپان کے شہر ناگاساکی نے شہر پر امریکی ایٹمی حملے کی یاد میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب میں اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ناگاساکی کے میئر شیرو سوزوکی نے اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔
میئر شیرو…
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل…
امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔
ایوان نمائندگان نے یہ بل عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کی کوششوں کے جواب…
حکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چُوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰ
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیراعلیٰ اور شیو سینا (بال ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سادہ اکثریت چُوک گئی، مرکز میں حکومت بنائیں گے۔
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج مکمل…
امریکی ایوان میں والد کی تقریر کے دوران بیٹے کی منہ چڑھانے کی ویڈیو وائرل
امریکی سیاستدان کے بیٹے کی ایوان نمائندگان میں والد کی تقریر کے دوران مضحکہ خیز حرکات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پیر کو رپبلکن پارٹی کے رہنما جان روز نے امریکی ایوان نمائندگان سے خطاب کیا اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقدمے اور سزا کی مذمت کی۔…