ایف اے کپ میں مانچسٹر سٹی نے گولز کی بھر مار کر دی

0 116

ایف اے کپ میں مانچسٹر سٹی نے گولز کی بھر مار کر دی۔

مانچسٹر سٹی نے سالفورڈ سٹی کے خلاف میچ میں 8 گول داغ دیئے، مانچسٹر سٹی کی جانب سے جیمز میکٹی نے ہیٹرک کی، مانچسٹر سٹی نے سالفورڈ سٹی کو آٹھ صفر سے شکست دی۔

لیور پول نے حریف ٹیم کو چار صفر سے شکست دیدی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.