براؤزنگ زمرہ
مرجعیت
مرجعیت
دورِ غیبت میں مرجعیت ،نظام امامت کا ہی تسلسل ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ دین اسلام دینِ کامل اور مکمل نظام حیات ہے جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنماء اصول موجود ہیں جنہیں اسلام نے کھول کر بیان کر دیا ہے۔ اسلام محض چند عبادات کا مجموعہ…
نظامِ مرجعیت کو امام زمانہؑ اور معصومینؑ کی تائید حاصل ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے ’’نظام مرجعیت‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام مرجعیت کا آغاز دورِ غیبت کے آغاز سے ہوا جسے معصومین علیھم السلام اور امام زمانہ علیہ السلام کی تائید حاصل ہے۔ غیبت کے طولانی…
حج امتِ مسلمہ کیلئے وحدت اور بیداری کا عظیم درس ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے فلسفۂ حج پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حج صرف عبادات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ہمہ جہت تربیتی، فکری اور اجتماعی پروگرام ہے جو امتِ مسلمہ کیلئے وحدت اور بیداری کا عظیم درس ہے۔ حج…
صبر، ہمیشہ کامیابی و کامرانی کی طرف لےجاتاہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نےکہا ہے کہ صبر ہمیشہ فتح و کامرانی کی طرف لے جاتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے جس نے صبر کیا وہ کامیاب ہوااس حوالے سے قدرت کا ایک فیصلہ ہے کہ اللہ تعالیٰ صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے اور…
امت مسلمہ کی وحدت نہ صرف دینی فریضہ بلکہ اللہ کا وعدہ ہے ،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے اپنے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ امتِ مسلمہ کی وحدت نہ صرف ایک دینی فریضہ ہے بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے، جس کے ذریعے کامیابی و نصرت مقدر بن جاتی ہے۔
مرجع عالیقدر آیت اللہ…
اہلبیتؑ کی مودت اور اطاعت ایمان کو کامل کرتی ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے کہا ہے کہ اہلبیت علیھم السلام کی مودت اور اطاعت ایمان کو کامل کرتی ہےدین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس کی بنیاد قرآن، سنت اور اہلبیت کی تعلیمات پر قائم ہے۔ اہلبیت علیہم…
دین اسلام کی تکمیل ولایت امیرالمومنین ؑ کے اعلان سے ہوئی ، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے کہا ہے کہ دینِ اسلام کی تکمیل حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کے اعلان سے ہوئی، جو واقعہ غدیر خم میں پیش آیاجب نبی کریم ﷺ نے حجۃ الوداع کے بعد غدیر خم کے مقام پر حضرت علیؑ کا…
مرجعیت نے ملت کے دفاع کیلئے قربانیوں کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے اپنے مہمانوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مرجعیت کی عظیم قربانیوں اور امت کی رہنمائی کے لیے کی جانے والی انتھک جدوجہد کا تذکرہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ مرجعیت ہمیشہ امت کے…
دورِ غیبت میں منزل پانے کیلئے حق گو اور باعمل علماء کی پیروی کریں، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے کہا ہے کہ دورِ غیبت میںحقیقی منزل پانے کیلئے حق گو اور باعمل علماء کی پیروی کریں ۔نجف اشرف میں اپنے مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد…
شہید باقر الصدرؒ اسلامی فکر کے نوابغ میں سے تھے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے فرمایا کہ شہید باقر الصدر نے بحرانی دور میں اسلام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے امت مسلمہ کو ایک جامع، منظم اور فطری نظام حیات عطا کیا۔جب اسلامی دنیا فکری زوال، نوآبادیاتی اثرات…