براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11 واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11 واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا، کمیشن بجٹ کے بعد نیا این ایف سی متعارف کرانے کیلئے تجاویز دے گا۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے صوبائی وزرائے خزانہ کو ٹیکنوکریٹ کی تعیناتی کیلئے خط…
ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹرسے سیلزٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا
ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹرسے سیلزٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا
سیلز ٹیکس وصولی کے لئے سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی، سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت ادارہ شماریات کی اوسط قیمت کے مطابق ہوگی، ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک…
یکم مئی یوم مزدور پر سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے
سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا۔
ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور…
بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں حکومت کا گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
گندم خریدنے کا فیصلہ بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس پہلے سے گندم موجود ہونے اور جگہ نہ ہونے پر کیا گیا، گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث سابق کابینہ کے مقرر کردہ نرخ…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 2 پیسے پر بند ہوا۔…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
زرمبادلہ کے گرتے ذخائر، پاکستان 2.3 ارب ڈالر کے قرض کے حصول کیلئے کوشاں
پاکستان اپنے زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے باعث پاکستان دو بڑی ڈالر رقوم کے حصول کی کوشش کر رہا ہے، جن کی مجموعی مالیت 2.3 ارب ڈالر ہے۔
ان میں ایک 1.3 ارب ڈالر کی قسط بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اور دوسرا ایک ارب ڈالر کا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 808 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 872 پر بند ہوا۔
100 انڈیکس کاروباری دن میں 2105 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 40.99 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے…
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔
عالمی بینک کے مطابق…