براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں امداد کا میکنزم فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے بنایا گیا: ایرانی سپریم لیڈر کا دعویٰ
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد کا میکنزم فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے بنایا گیا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ مغربی قوتوں نے سوچ سمجھ کر فلسطینیوں کی نسل کشی کا منصوبہ تیار کیا،…
نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں چل بسے
نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نائیجرین صدراتی دفتر کے مطابق سابق صدر بوہاری کا انتقال لندن میں ہوا، ان کے انتقال کی اہلِ خانہ نے تصدیق کر دی۔
محمد بوہاری 2015ء سے 2023ء تک نائیجیریا کے صدر رہے، محمد…
مزید 95 فلسطینی شہید،غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
غزہ جنگ بندی کیلئے قطر میں ہونے والے مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔صیہونی فورسز کے غزہ بھرمیں وحشیانہ فضائی حملے جاری رہے، 24گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید ہوگئے، پانی کی تقسیم کے مقام پر 10 فلسطینی بھی اسرائیلی بربریت…
ایران اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے ساتھ تعاون بحال کرنے پر آمادہ
ایران اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے ساتھ تعاون بحال کرنے پر آمادہ ہو گیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون کا ارادہ ہے، جوہری مقامات تک…
قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، آیت اللہ علی خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، دوبارہ ممکن ہے۔اپنے ایک بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مزید کہا ہے کہ امریکی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے…
غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن ہیں،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکانات پہلے سے زیادہ روشن ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان کئی شرائط پر اتفاق ہو چکا ہے اور اب صرف عملدرآمد کے طریقہ کار پر بات باقی ہے۔
خبررساں…
فلسطینیوں کا جنوبی غزہ میں قائم اسرائیلی کیمپ میں منتقل ہونے سے انکار
اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فلسطینیوں کو ایک وسیع کیمپ میں منتقل کرنے کے منصوبے کو فلسطینی عوام نے سختی سے مسترد کر دیا۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اس کیمپ میں غزہ کی ایک بڑی آبادی کو محدود کر دیا جائے گا، جہاں سے انہیں…
دہشتگرد اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملے کم نہ ہوئے، مزید 45 فلسطینی شہید
دہشت گرد اسرائیل کےغزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے۔صیہونی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے میں مزید 45 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا میں 11 امدادی ورکرز بھی شامل ہیں، صیہونی فوج کے رفاہ میں امدادی مرکز پر حملہ میں 10…
غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوام متحدہ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے۔انروا چیف نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں، ایک طرف موت ہے تو دوسری جانب بھوک، ہمارے اصول اور اقدار دفن…
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کم از کم 82 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔یہ حملے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ایک ممکنہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، اور فلسطینیوں کو جبراً رفح منتقل کرنے کے…