غزہ میں امداد کا میکنزم فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے بنایا گیا: ایرانی سپریم لیڈر کا دعویٰ

0 5

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد کا میکنزم فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے بنایا گیا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ مغربی قوتوں نے سوچ سمجھ کر فلسطینیوں کی نسل کشی کا منصوبہ تیار کیا، غزہ میں امداد کی تقسیم پر صیہونی اجارہ داری فلسطینیوں کی نسل کشی کا آسان میکنزم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو موت کے آپشن دے رکھے ہیں، فلسطینیوں کیلئے صرف موت ہے چاہے وہ بھوک سے ہو یا بندوق کی گولی سے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.