براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
مون سون کا چوتھا سلسلہ کل ملک بھر میں شروع، سیلابی صورتحال کا خدشہ
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ کل شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں اور آندھی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان، بلوچستان اور…
مون سون بارشیں، 24 گھنٹے میں 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق
مون سون بارشوں کے باعث 26 جون سے 17 جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں بارشوں کے سبب 15 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 8 بچے بھی شامل تھے، اس دوران 53 افراد زخمی ہوئے۔
مون سون بارشوں کے باعث ملک…
امریکا کا یوکرین کے صدر زیلنسکی کو جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ
امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کیا تو انہیں زبردستی ہٹادیا جائے گا…
اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں عمارتوں کو منظم مہم کے تحت مسمار کر دیا
اسرائیل غزہ میں حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک منظم مہم کے تحت فلسطینیوں کی ہزاروں رہائشی عمارتوں کو مسمار کر چکا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلا ہے جن علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی نظر آ رہی ہے یہ وہ…
طویل جنگ کیلئے تیار، عارضی جنگ بندی کی کوششیں جاری رہیں گی، حماس
ترجمان حماس ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے طویل جنگ کیلئے تیار ہیں۔ترجمان حماس ابوعبیدہ نے ٹیلی ویژن پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، مستقل سیز فائر کے بغیر عارضی جنگ بندی ممکن نہیں، معاہدہ نہ ہوا تو…
شام اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، ایک ہفتے میں 600 افراد ہلاک
امریکا کی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا جبکہ سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے دوران ایک ہفتے میں 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔شامی صدارت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں بدو اور دروز جنگجوؤں کے درمیان مہلک…
اسرائیلی وزیر دفاع کا شام ،ایران کشیدگی کے بعد دورہ امریکا، ہیگستھ سے ملاقات
اسرائیلی وزیر دفاع کا شام، ایران کشیدگی کے بعد امریکا کا دورہ کیا۔اسرائیل کاٹز کی پینٹا گون میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے ملاقات ہوئی، اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری اثاثوں پر حملوں…
ریٹائرمنٹ کا دباؤ، مودی ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا
ریٹائرمنٹ کا دباؤ، مودی ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا۔بی جے پی میں قیادت کا بحران اور اندرونی خلفشار کھل کر سامنے آ گیا، مودی کی عمر 75 برس کے قریب ہوتے ہی بھارت کے اندر سے ریٹائرمنٹ کی آوازیں بلند ہونے لگیں۔
بی…
برطانیہ اور جرمنی کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلا دوطرفہ معاہدہ
برطانیہ اور جرمنی نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد پہلا دوطرفہ معاہدہ کر لیا ہے، جس کا مقصد یورپ کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں دفاعی تعاون کو گہرا کرنا ہے۔یہ کینزنگٹن معاہدہ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے…
ہم نے شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے،ترک صدر
ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ ہم نے شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے۔ترکیہ کے صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیل قانون اور اصولوں سے عاری بگڑی دہشتگرد ریاست ہے، اسرائیل نے شام میں جارحیت کو وسعت دینے کیلئے دروز برادری کا بہانہ بنایا،…