براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا کا روس پر سخت ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکا نے روس پر سخت ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ 50 دن میں یوکرین میں جنگ بندی کی جائے، جنگ بندی نہ ہوئی تو روس کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
کیرولائن لیوٹ کا مزیدکہنا…
مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار، ہفتہ وار بنیادوں پر شرح 0.38 فیصد بڑھ گئی
مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافے کا رجحان جاری رہا۔ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کا مزید اضافہ ہوا، مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 1.61 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔…
آٹوفنانسنگ میں 20 فیصد کی لمبی چھلانگ، سٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا
آٹوفنانسنگ میں 20 فیصد کی لمبی چھلانگ کا ریکارڈ قائم،سٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا۔ سٹیٹ بینک کے جاری ڈیٹا کے مطابق گاڑیوں کی خریداری کیلئےبینکوں سےحاصل قرضوں کاحجم سالانہ 231ارب سے 277 ارب روپے ہوگیا، گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینک سےحاصل…
معیشت کو 10 بڑے خطرات کا سامنا، سیاسی استحکام اور امن و امان ترقی کیلئے ناگزیر
پلاننگ کمیشن کی ایک اہم دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو 10 بڑے خطرات کا سامنا ہے، معاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکام اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہوگا ۔پلاننگ کمیشن کی دستاویز کے مطابق توانائی کا شعبہ، غیر…
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے وزیر تجارت سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ابھی کچھ امور پر بات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے کہ تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں…
ایف بی آر اختیارات پر ڈیڈ لاک برقرار، کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال
ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔
حکومت اور کراچی چیمبر کے…
ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام شخصیت ہیں، پاکستان
امریکا کی جانب سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر ’انتہائی قابلِ احترام شخصیت‘ ہیں، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو مطلوب فہرست…
پہلے مرحلے میں کتنی چینی درآمد کی جائے گی؟ بولیاں طلب
حکومت پہلے مرحلے میں کتنی چینی درآمد کرے گی؟ بولیاں طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے پہلے مرحلے میں 3 لاکھ کی بجائے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کیساتھ 3365 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…