براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف بھارتی کیوئسٹ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارتی کیوئسٹ کو شکست دے دی۔پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ محمد آصف نے ماسٹرز کیٹیگری کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھارت کے کیوئسٹ کو 2 کے مقابلے میں 4 فریم…

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں۔جاپان کے کوچ کازوٹو نونا کا کو ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوچنگ سٹاف میں شامل کر لیا گیا ہے، ایشین بیس بال چیمپئن شپ 22 سے 28 ستمبر تک چین میں ہو گی۔ سیکرٹری فیڈریشن فخر…

اٹلی نے پہلی بار ٹی 20ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا

دنیا بھر میں فٹ بال کی وجہ سے شہرت رکھنے والے ملک اٹلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔اٹلی کے اوپننگ بیٹر زین نقوی کا تعلق پاکستان سے ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک دن اٹلی کی قومی کرکٹ ٹیم کی…

چیلسی فیفا کلب ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔چیلسی کے کھلاڑی کونی پالمر نے شاندار ڈبل سکور کیا جبکہ انہوں نے جواؤ پیڈرو کے لئے تیسرا گول بھی بنایا جو پہلے ہاف میں آیا، یہ فتح چیلسی کے لئے…

جاپان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ جیت لیا

جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا ہے، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد بآسانی…

6 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اس سے قبل گینیز ورلڈ ریکارڈز میں 30 سیکنڈ میں 30 سٹیپ اپس کا ورلڈ ریکار ڈ بنایا گیا تھا تاہم پشاور کے…

پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پولینڈ کی سٹار ٹینس کھلاڑی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ 2025 کا خواتین سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ایگا شیانتک نے ایونٹ کے فائنل میں امریکی کھلاڑی آمنڈا انیسیمووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-0، 6-0 سے بآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔…

جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا کا سال بعد اگلے ماہ جوڑ پڑے گا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے،16 اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے…

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو سیاست سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو ہمیشہ سیاست کی نذر کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا…

ومبلڈن اوپن ٹینس: سپین کے کارلوس اور اٹلی کے جینک سنر فائنل میں پہنچ گئے

سپین کے کارلوس الکاراز اور اٹلی کے جینک سنر نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔کارلوس الکاراز نے سیمی فائنل میں امریکا کے ٹیلر فرٹز کو شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں جینک سنر نے سربیئن ٹینس سٹار نواک جوکووچ کو ہرایا۔…