براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ: پاکستان ملائیشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔چین کے شہر ڈاہوز میں جاری ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا میچ ہوا، مقررہ وقت میں میچ تین تین گول سے برابر رہا۔
میچ کو فیصلہ کن بنانے…
اولمپیئن حنیف خان کا ہاکی ایشیاکپ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان نے ہاکی ایشیا کپ بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔حنیف خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ حالیہ جنگ میں شکست کے بعد بھارت کے حالات اچھے نہیں، وہاں خوف پھیلا ہوا ہے، ایسی…
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری کوہ پیما شیخہ اسماء الثانی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے حال ہی میں نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون کوہ پیماء شیخہ اسماء الثانی نے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قطری کوہ پیما شیخہ اسماء الثانی سے ملاقات میں ان کا خیرمقدم کیا اور انہیں حال ہی میں…
سوئٹزر لینڈ کا ایونٹ چھوڑ دیا، فوکس صرف ورلڈ چیمپئن شپ پر ہے, ارشد ندیم
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کا ایونٹ میں نے مس کر دیا ہے، اب میں سیدھا ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جا رہا ہوں، انگلینڈ میں ٹریننگ کے بعد 16…
ایشیا ہاکی کپ, قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا
ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔بھارت کی شدت پسند تنظیموں کی پاکستان ہاکی ٹیم کو دھمکیوں کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت میں خطرہ ہو سکتا ہے، ایشیا ہاکی کپ کو نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنا چاہئے، پاکستان ہاکی ٹیم…
ومبلڈن اوپن ٹینس, امریکا کی انیسمووا اور پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے فائنل میں جگہ بنالی
ومبلڈن اوپن ٹینس کی ویمنز کیٹیگری میں امریکا کی انیسمووا اور پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے فائنل میں جگہ بنالی۔انیسمووا نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ون آرینا سبالینکا کو اپ سیٹ شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، دوسرے سیمی فائنل میں…
بھارتی باؤلر نے لگائے گئے الزام پر خاموشی توڑ دی
بھارت کے فاسٹ باؤلر یش دیال نے زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون پر چوری اور فراڈ کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل…
ریڈ بل نے 20 سال بعد ایف ون کے سی ای او کرسچن ہارنر کو عہدے سے برطرف کردیا
ریڈ بل نے کرسچن ہارنر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) اور ٹیم پرنسپل کے عہدے سے برطرف کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کا ایف ون ٹیم پر دو دہائیوں پر محیط دور ختم ہو گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 51 سالہ ہارنر 2005 میں ٹیم کی…
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تاحال ڈیلی الاؤنس کے منتظر
یف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کے فائنل کو گزرے ہوئے دو ہفتوں بعد بھی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تاحال ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان…