براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کے ہیری بروک نمبر ون بلے باز بن گئے
آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی اور اپنے ساتھی کھلاڑی جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹ کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق بھارت کے خلاف شاندار…
ٹک ٹاک نے ایپ کے نئے ورژن پر کام شروع کردیا
ٹک ٹاک امریکی صارفین کے لیے ایک جدید "صرف امریکی" ورژن پر کام کر رہا ہے جسے داخلی طور پر "M2" کا نام دیا گیا ہے، اور یہ نیا ایپ ستمبر کو متعارف کروانے کا منصوبہ ہے
موجودہ ورژن نومبر سے مارچ 2026 تک کام کرتا رہے گا جس کے بعد امریکی صارفین…
بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید اور چیئرمین کے مشیر عامر میر نے سکواڈ کا اعلان کیا۔سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں…
قطری شہزادی اسما آل ثانی پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے قطری کوہ پیما اور شاہی خاندان کی رکن شیخہ اسما آل ثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر کر دیا۔شیخہ اسما نے حال ہی میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی قطری…
سپورٹس جرنلزم نے کھیلوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلزم نے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا۔سپورٹس صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے…
پاکستان انڈر 18 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
انڈر 18 ایشیا کپ میں پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان نے بنگلا دیش کو پول میچ میں تین کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے انڈر 18 مینز…
کلارا ٹاؤسن کو شکست، شفیونٹیک کی ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں انٹری
پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا شفیونٹیک نے ڈنمارک کی کلارا ٹاؤسن کو 6-4، 6-1 سے شکست دے کر ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔پانچ بار گرینڈ سلیم چیمپئن رہنے والی 24 سالہ شفیونٹیک ابھی تک ومبلڈن فائنل تک نہیں پہنچ سکیں لیکن رواں ٹورنامنٹ میں…
خواتین یورو 2025: گومز کا آخری لمحات میں گول، پرتگال اور اٹلی کا میچ برابر
یورپی خواتین فٹبال چیمپئن شپ کے گروپ بی میں پرتگال کی ڈائنا گومز نے 89 ویں منٹ میں شاندار گول کر کے اٹلی کے خلاف اپنی ٹیم کو شکست سے بچا لیا اور ایونٹ میں ان کی مہم کو زندہ رکھا، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔
کریستیانا…
ومبلڈن: گریگور انجری کے باعث دستبردار، سنر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
ومبلڈن کے سنٹر کورٹ پر پیر کے روز ایک دل دہلا دینے والا لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب بلغاریہ کے گریگور دمتروف انجری کے باعث میچ سے دستبردار ہونے پر آبدیدہ ہو گئے حالانکہ وہ دو سیٹس کی برتری میں تھے، اس طرح اٹلی کے پہلے سیڈ یانیق سنر کو غیر…
جوکووچ کی شاندار واپسی! ومبلڈن کے 16 ویں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
سربین ٹینس لیجنڈ نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کے سنٹر کورٹ پر آسٹریلیا کے الیگز ڈے مینار کو سخت مقابلے کے بعد 1-6، 6-4، 6-4، 6-4 سے شکست دے کر اپنے کیریئر کا 16 واں ومبلڈن کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میچ کے آغاز میں 38 سالہ جوکووچ…