پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران معطل، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ تمام امور کی نگرانی کرے گا، ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری حیدر حسین تھے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری حیدر حسین سمیت دیگر عہداداران کے معطلی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی کھیل کی بہتری کے لیے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے لیے الیکٹرول کالج تشکیل دیا جائیگا جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ تمام امور کی نگرانی کرے گا ،رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی تھیں