نوواک جووکوچ نے سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

0 107

سربین ٹینس سٹار نوواک جووکوچ نے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل معرکے میں سپین کے حریف کارلوس الکاراز کو شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں نوواک جووکوچ نے کارلوس الکاراز کو 5-7 7-6 (9-7) 7-6 (7-4) سے شکست دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.