پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

0 100

بنکاک میں منعقدہ مڈل ویٹ کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چت کردیا،پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا مقابلہ تھائی باکسر آڈومرٹ سے تھا۔

ماضی میں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دو مرتبہ ایشین ٹائٹل نام کرچکے ہیں،شہیر آفریدی کی دوسری فائٹ ٹریننگ کے بعد 24 ستمبر کو بنکاک میں ہی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.