مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹیمیں گروپ بی میں شامل

0 10

مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، گروپ بی میں پاکستان، بھارت، چلی اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے ایونٹ رواں سال 28نومبر سے 10دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.