انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل(اتوار کو) سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں بلیک کیپس نے 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 13 ستمبر کو اوول جبکہ چوتھا اور آخری میچ 15 ستمبر کو لارڈز میں کھیلا جائے گا ۔