ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی حسنین اختر نے انڈر 17 کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا

0 10

بحرین میں ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے حسنین اختر نے انڈر 17 کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ویلز کے ریلی پاؤل کو شکست دی حسنین اختر نے ویلز کے کیوئسٹ کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے چار صفر سے شکست دی۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستانی کیوئسٹ نے سیمی فائنل میں پولینڈ کے الیور نیزالیک کو بھی 0-4 سے قابو کرکے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.