نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی

0 110

ٹوکیو فارمولا ون ڈرائیونگ میں کمال مہارت دکھاتے ہوئے مقابلوں میں برطانیہ کے لینڈو دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے آسکر پیسٹری تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔

نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور 59 سیکنڈ میں طے کیا، دو بار کے عالمی چیمپئن کی یہ اس سیزن کی 13ویں جیت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.