ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 14 اکتوبر کوہوگا

0 100

ڈینگی میں مبتلا بھارتی بیٹر شبمن گل پاک بھارت ٹاکرے سے قبل احمد آباد پہنچ گئے۔

احمد آباد آمد پر شبمن گل نے ائیرپورٹ پر ماسک پہن رکھا تھا تاہم شبمن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت پر اب بھی سوالیہ نشان ہے۔

واضح رہے کہ شبمن گل بخار کی وجہ سے بھارتی ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف میچ کیلئے نئی دہلی نہیں گئے تھے جب کہ انہیں پیر کے روز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.