ورلڈکپ میں 16 چھکے، منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا

0 108

ورلڈکپ میں 16 چھکوں کا منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا۔

پاکستانی پیسر حارث رؤف کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا، وہ 1999 سے اب تک کسی بھی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 16 چھکے کھا بیٹھے۔

2015 میں زمبابوے کے تناشے پیانگرا 15، بھارتی اسپنر یزویندر چاہل 14، افغان اسپنر راشد خان 2019 میں 14 اور ویسٹ انڈین پیسر جیسن ہولڈر کو 2015 میں 13 چھکے لگے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.