نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ کل ہوگی

0 111

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ 20 سے 22 جنوری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔

جس میں ملک بھر مختلف تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ میں تین مختلف ایج کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں گرلز انڈر 15، گرلز انڈر 17 اور گرلز انڈر19 شامل ہیں۔

چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ جمعہ کو ہوگی جس میں چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.