ڈیوس کپ ٹائی، سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

0 115

پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا جبکہ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دی،تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آؤٹ بھی لیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.