پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

0 109

قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر کو شکست ہوگئی،ایران کے علی غرغوزلہ نے اویس منیر دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

فائنل میں شکست کی صور ت میں پاکستانی کیوئسٹ اویس منیر نے چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.