فیفا کوالیفائر میچ کے لیے اردن کی فٹبال ٹیم کو پاکستانی ویزے جاری

0 111

فیفا کوالیفائر میچ کے لیے دفتر خارجہ نے اردن کی فٹبال ٹیم کو پاکستانی ویزے جاری کردیئے،اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائر راؤنڈ کے لیے اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی،پاکستان اور اردن کی فٹبال ٹیموں کا میچ 21 مارچ کو دوپہر 2 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.