ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست

0 107

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے پہلے راؤنڈ میں تین۔ ایک سے ہرایا۔

39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نکولز ملر نے نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.