یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی باڈی بلڈرز نے 2 میڈلز جیت لیے

0 106

ہنگری میں ہونے والیچیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا،ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام میں میڈل جیتا۔

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور نے کہاہےکہ پاکستان نے پہلی بار یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن میں حصہ لیا اور میڈلز جیتے۔

ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن نے بھی پاکستانی باڈی بلڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.