عالیہ ریاض نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

0 103

پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔

دائیں ہاتھ کی بیٹر نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

عالیہ ریاض ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والی پانچویں پاکستان خاتون کرکٹر ہیں۔

اس سے قبل بسمہ معروف، جویریہ خان، ندا ڈار اور منیبہ علی نے ایک ہزار رنز مکمل کر رکھے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.