پاکستان کی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

0 124

ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو اسٹریٹ گیمز میں 0-3 سے ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا ،ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیئر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور6-11، 7-11 اور 4-11 رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.