شاہین ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے،سٹیون

شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ،پیٹر مورز

0 50

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سٹیون نے کہا کہ شاہین ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے،شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ،پیٹر مورز، ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔ادھر نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.