ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز 31 جولائی سے سنگاپور میں ہوگا

0 368

ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.