سپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں آئندہ ہفتہ کو مزید 4 میچوں کا فیصلہ ہوگا

0 147

ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 26 اکتوبر ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ پہلا میچ سپینیوئلاور سیویلکی ٹیموں کے درمیان آر سی ڈی ای سٹیڈیم، بارسلونا میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے میچ میں ریال ویلاڈولڈاور یلریال کی ٹیموں کے درمیان شیڈول ہے جو جوس زوریلا، ویلاڈولڈ، سپین میں کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ میں ریو ویلیکانواور الاویزکی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔

یہ میچ سٹیڈیو ڈی ویلیکاس، میڈرڈ، سپین میں کھیلا جائے گاجبکہ لیگ میں 26 اکتوبر کو کھیلے جانے والے چوتھے اور آخری میچ میں چوتھا میچ لاس پالماس اور گیرونا کی ٹیموں کے درمیان سٹیڈیو گران کینیریا، لاس پالماس ڈی گران کینریا، سپین میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.