کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

0 122

پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔

لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.