احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دے دی

0 63

تہران(شوریٰ نیوز)احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دے دی،احسن رمضان نے ایرانی حریف کو شکست دیکر انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔تہران میں ہونیوالے انڈر21 ایشین سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دی اوربیسٹ آف سیون فریم میں نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔اس سے قبل ہونیوالے ایشین سنوکر چمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارتی حریف کو چار تین سے ہرایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.