پاکستان کے کس کھلاڑی کو پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد کیا گیا؟

0 114

پاکستانی اسپنر نعمان علی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا گیا۔

نعمان نے اکتوبر میں انگلینڈ کیخلاف شاندار پرفارمنس دکھا کر دو ٹیسٹ میں بیس وکٹیں اڑائیں تھیں۔ امیدواروں میں جنوبی افریقا کے رباڈا اور نیوزی لینڈ کےمچل سینٹنر کا نام بھی شامل ہے۔

38 سالہ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے لیے زبردست پرفارمنس دے کر تاریخی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.