انگلش پریمیئر لیگ: نوٹنگھم فوریسٹ نے مانچسٹر یونائیڈ کو شکست دیدی

0 109

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔

نوٹنگھم فوریسٹ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی، سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے جیرونا کو تین صفر سے مات دی۔

واضح رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ کے کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.