یمنی افواج کی جنگی مشقیں
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
الیوم الموعود کے زیر عنوان یمن کی مسلح افواج نے یہ فوجی مشقیں جمعے کے روز انجام دیں جن میں امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ…